Friday, 29 March 2024, 02:25:44 pm
دنیا بھر میں پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے، حریم فاروق
October 17, 2020

فائل فوٹو

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے جو کہ مثبت شگون ہے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ کرونا وائرس کی وبا کے باعث نئی تیار ہونے والی فلمیں اب انٹرنیٹ پر ریلیز ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب ہماری فلمیں دیگر ملکو ں میں نمائش کے ذریعے خطیر آمدن کے حصول کا باعث بننے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.