Wednesday, 24 April 2024, 05:28:02 am
وزیراعظم کےزیرصدارت اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئےکئےگئےاقدامات کاجائزہ
October 18, 2019

فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان نے سمگلنگ کی روک تھام کے بار ے میں اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی جس میں اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات کاجائزہ لیاگیا۔

وزیرداخلہ ریٹائرڈبریگیڈیئراعجازاحمدشاہ ،وزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم، اطلاعات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان، خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمودخان اور اعلیٰ عہدیداروں نے اجلاس میں شرکت کی۔

اس سے قبل وزیرداخلہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اُدھرسابق وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگانے بھی اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے یونس ڈھاگا کی شاندارطویل خدمات کوسراہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.