Friday, 19 April 2024, 05:59:02 am
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
October 18, 2019

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔بعض مقامات پرژالہ باری جبکہ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان کے بلند پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔

آج صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت

اسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور انیس

کراچی چھبیس

پشاور سترہ

کوئٹہ اورمری آٹھ

گلگت نو

اورمظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.