Thursday, 25 April 2024, 12:07:18 pm
یورپ یونین نے برطانیہ کیساتھ نئے بریگزٹ معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی
October 18, 2019

یورپی یونین نے برطانیہ کے ساتھ نئے بریگزٹ معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی ہے۔

یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈٹسک کے ترجمان کے مطابق اب یورپی پارلیمنٹ اور کونسل کو ضروری اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ یکم نومبرسے معاہدے کانفاذیقینی بنایاجاسکے۔

ادھر یورپی کمیشن کے صدرJean Claude Juncker نے کہا کہ اگرچہ یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء کامعاہدہ طے پاگیا ہے لیکن انہیں یورپی یونین سے برطانیہ کی دستبرداری پر افسوس ہواہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.