Thursday, 18 April 2024, 10:33:13 pm
ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کی شکست ان کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے ، ڈاکٹر فردوس
October 18, 2019

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس گیارہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتیجے سے ثابت ہوگیا ہے کہ لاڑکانہ اب پیپلزپارٹی کاسیاسی گڑھ نہیں رہا۔

انہوں نے آج ا یک ٹویٹ میں کہاکہ دھاندلی کاواویلاکرنے والوں کابیانیہ غلط ثابت ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کی شکست ان کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ یہ ضمنی انتخاب نئے انتخابات کامطالبہ کرنے والوں کے لئے بھی ایک سبق ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.