Thursday, 18 April 2024, 12:28:58 pm
پاک فوج سول انتظامیہ کے تعاون سے دیوسائی روڈ کھولنے کیلئے کوشاں
October 18, 2018

File photo

پاک فوج سول انتظامیہ کے تعاون سے دیوسائی روڈ کھولنے کی بھرپور کوششیں کررہی ہے۔

 اس وقت شاہراہ  کو صاف کرنے کے لئے دو  بلڈوز رکام کررہے ہیں۔

 ادھر ایف سی این اے کے کمانڈر میجر جنرل احسان محمود خان اور 62 بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈ ئر اظہر منیر علاقے میں امدادی مشن پر گئے ہیں جہاں شدید برفباری کے باعث Deosaiمیں سیاح اور مقامی افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

 انہوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ سیاحوں اور مقامی افراد کےلئے خوراک اورگرم کپڑے دستیاب ہیں اور انہیں بحفاظت واپسی کی یقین دہانی کرائی۔

امدادی مشن کے دوران کمانڈر Bara پانی اور کالا پانی گئے اور ایک سیاح کو سکردو منتقل کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.