Friday, 19 April 2024, 06:47:51 pm
مقبوضہ کشمیرمیں آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے
October 18, 2018

File Photo 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی جانب سے قتل وغارت، غیرقانونی گرفتاریوں اور صحافیوں پر حملوں کے خلاف آج (جمعرات) مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ہڑتال کی اپیل سیدعلی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اورمحمدیاسین ملک پرمشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.