Friday, 29 March 2024, 01:57:01 pm
امریکی وزیر دفاع جم میٹس آج چینی ہم منصب سے ملاقات کررہے ہیں
October 18, 2018

امریکی وزیر دفاع جم میٹس  آج اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کررہے ہیں

اس سے پہلے دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان تجارتی محصولات اور پابندیوں کے حوالے سے کشیدگی کےبعد مذاکرات ختم کردئیے گئے تھے۔

 دونوں ملکوں میں پائیدار فوجی تعلقات پر بات چیت کےلئے سنگاپور میں علاقائی سلامتی کی سربراہی کانفرنس کے موقع پر پینٹا گون کے سربراہ اور  جنرل Wei Fenghe کے درمیان ملاقات متوقع ہے جس سے سیاسی و معاشی بحران سے بہتر انداز میں نمٹا جاسکتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.