Thursday, 28 March 2024, 05:48:51 pm
ابوظہبی کرکٹ ٹیسٹ:پاکستان اپنی دوسری اننگز آج پھرشروع کرے گا
October 18, 2018

ابوظہبی میں دومیچوں کی سیریز کے دوسرے اورآخری کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان آسٹریلیا کے خلاف اپنی دوسری اننگز کل (بدھ) کے سکور144رنزدوکھلاڑی آئوٹ پرآج (جمعرات) پھرشروع کرے گا۔

اس سے قبل پاکستان کی پہلی اننگز کے دوسوبیاسی رنز کے جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سوپینتالیس رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.