Thursday, 22 October 2020, 02:32:11 pm
صوبے کے پسماندہ علاقوں کیلئے مساوی ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں،وزیراعلیٰ
September 18, 2020

پنجاب کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کیلئے مساوی ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں۔