Thursday, 25 April 2024, 10:03:04 pm
نیپالی کابینہ کی ایک اوردوروپےکےسکوں پرنیا سیاسی نقشہ کندہ کرنےکی اجازت
September 18, 2020

بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال کابینہ نے سنٹرل بنک کو ایک اور دو روپے کے سکوں  پر نیا سیاسی نقشہ کندھ کرنے کی اجازت دی ہے۔

 نیپال نے حال ہی میں اپنا نیا سیاسی نقشہ جاری کیا ہے جس میں اتر کھنڈ  کے پٹور گڑھ کے متنازعہ علاقے کو نیپال کا حصہ ظاہرکیا گیا ہے۔

 نیپال پہلے ہی اپنے تعلیمی نصاب میں ان تبدیلیوں کو شامل کرچکا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.