Friday, 19 April 2024, 06:25:42 am
دوحہ میں بات چیت افغانستان کے لئے بہت اہم ہے، سکاٹ ملر
September 18, 2020

فائل فوٹو

افغانستان میں امریکی اور نیٹو فورسز کے کمانڈر جنرل سکاٹ ملر نے کہا ہے کہ دوحہ میں بات چیت افغانستان کے لئے بہت اہم ہے لیکن تشدد میں کمی لانے کی اشد ضرورت ہے۔

وہ افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع اسد اللہ خالد کے ہمراہ صوبہ لغمان کے دورے کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے۔اس موقع پر اسد اللہ خالد نے امید ظاہر کی کہ آنے والے دنوں میں طالبان کے سماتھ جنگ بندی پر اتفاق ہو جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.