Thursday, 22 October 2020, 02:08:42 pm
چودھری فواد کا طلباء پر خود کو انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے پرزور
September 18, 2020

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر چوہدر ی فواد حسین نے طلباء پر زور دیا کہ وہ کاروباری سرگرمیوں میں کامیابی کے لئے خود کو انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کریں۔
سکردو میں جمعہ کے روز بلتستان یونیورسٹی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طلباء کو مستقبل کی ضروریات مدنظر رکھتے ہوئے تعلیم کے نئے شعبے اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے طلباء میں سکالر شپس بھی تقسیم کیں۔