Tuesday, 23 April 2024, 07:18:55 pm
استادامانت علی خان کی 46ویں برسی
September 18, 2020

  کلاسیکی گائیک استاد امانت علی خان کی چھیالیسویں برسی جمعہ کو منائی گئی۔

 عظیم موسیقار اور غزل گائیک استاد امانت علی خان انیس سو بائیس میں بھارت کے شہر پٹیالہ میں پیدا ہوئے۔

 وہ علی بخش Jarnail کے پوتے تھے جو پٹیالہ گھرانے کے بانی تھے۔

 انہیں دوہزار میں حکومت پاکستان کی جانب  سے تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

 استاد امانت علی خان کا نتقال انیس سو چوہتر میں آج ہی کے دن ہوا اور انہیں لاہور میں مومن پورہ قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.