Friday, 29 March 2024, 03:26:20 am
احساس ایمرجنسی کیش ادائیگی مسائل،نئے ویب پورٹل کا آغاز
September 17, 2020

غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ان لوگوں کی آسانی کیلئے ایک نئے ویب پورٹل complaints.pass.gov.pk کا آغاز کیا گیا ہے جنہیں احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگیوں میں بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل کا سامنا ہے۔انہوں نے آج ٹویٹر پر ایک پیغام میں پورٹل پر درخواست دینے کے طریقہ کار سے متعلق ایک معلوماتی ویڈیو کا تبادلہ بھی کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.