Friday, 18 October 2019, 12:02:37 pm
سری لنکا کیخلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہورہاہے
September 18, 2019

File Photo

سری لنکا کے خلاف ایک ر وزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج (بدھ) سے نیشنل اکیڈمی لاہورمیں شروع ہورہاہے۔

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز اس ماہ کی 27تاریخ سے شروع ہوگی۔(این این آر، وہاج بشیر)