Wednesday, 24 April 2024, 07:02:07 am
سلامتی کونسل کی افغانستان میں امدادی مشن کے مینڈیٹ میں ایک سال کی توسیع
September 18, 2019

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں ادارے کے امدادی مشن کے مینڈیٹ میں ایک سال کی توسیع کی ہے۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کاامن مشن افغانوں کے زیرقیادت اورسرپرستی میں امن عمل اورافغان انتخابات کے انتظام سمیت اس ماہ کی اٹھائیس تاریخ کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں تعاون فراہم کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.