Friday, 18 October 2019, 12:18:53 pm
سہ فریقی ٹی ٹونٹی،بنگلہ دیش نے زمبابوے کو 39رنز سے ہرا دیا
September 18, 2019

 سہ فریقی ٹی ٹونٹی کے ایک میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو 39رنز سے ہرا دیا۔بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 175رنز بنائے۔محمد اللہ 62رنز کے ساتھ نمایاں۔جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 136 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ سیف اللہ نے3وکٹیں حاصل کیں۔