Wednesday, 24 April 2024, 11:10:52 pm
وزیراعظم ،آرمی چیف کا علاقائی سطح پررونما ہونیوالی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال
September 18, 2019

 بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال میں رونما ہونے والی تبدیلیوں، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیراعظم کے سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں امریکہ کے دوروں کے حوالے سےتبادلہ خیال کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.