Friday, 29 March 2024, 04:11:29 am
سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ قومی گرڈ سے منسلک
September 18, 2018

سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ مکمل ہوگیا ہے اور اسے قومی گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہے۔

 اس پن بجلی منصوبے سے 36 اعشاریہ 6 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔

پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ایک ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ یہ منصوبہ 8 ارب روپے کی لاگت سےمکمل ہواہے۔

 ترجمان نے بتایا کہ صوبائی حکومت کو منصوبے سے سالانہ 1 اعشاریہ 2 ارب آمدن ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.