Friday, 19 April 2024, 10:48:13 am
بلوچستان میں کمانڈروں سمیت 265فراریوں نےہتھیارڈال دئیے
September 18, 2018

بلوچستان میں مختلف علیحدگی پسند تنظیموں کے سرکردہ کمانڈروں سمیت 265 فراریوں نے منگل کے روز ایک تقریب میں وزیراعلیٰ میر جام کمال خان کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔

 صوبائی وزرا، سدرن کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ عاصم سلیم باجوہ، اعلیٰ سول اور فوجی حکام نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

 یہ بات قابل ذکر ہے کہ اب تک 19 سوسے زائد فراری حکام کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.