Saturday, 20 April 2024, 04:32:49 am
امریکہ:سمندری طوفان فلورینس سے 23افراد ہلاک
September 18, 2018

امریکہ میں سمندری طوفان فلورینس سے شمالی کیرولینا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تئیس ہوگئی ہے۔

شمالی کیرولینا کے گورنر Roy Cooper نے صحافیوں کو بتایا کہ سمندر میں بڑھتا ہوا سیلاب ہماری پوری ریاست کو لپیٹ میں لے رہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.