Thursday, 18 April 2024, 06:28:38 am
ایشیا کپ:پاکستان کل بھارت کے خلاف کھیلے گا
September 20, 2018

 

دوبئی میں ایشیا کپ میں پاکستان کل (بدھ) اپنا دوسرامیچ بھارت کے خلاف کھیلے گا۔آج سہ پہر دبئی میں بھارت کامقابلہ ہانگ کانگ سے ہورہاہے۔اس سے پہلے رات افغانستان نے سری لنکا کو اکانوے رنز سے ہرادیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.