Thursday, 25 April 2024, 10:04:22 pm
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے‘‘ پاکستان کیلئے پودا لگائیں کے نام سے شجرکاری مہم’’ کا باضابطہ افتتاح کیا
August 18, 2019

File Photo 

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان آج (اتوار) ضلع خیبر میں پودالگا  کر‘‘ پاکستان کیلئے پودا لگائیں کے نام سے شجرکاری مہم’’ کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔

مہم کے دوران صوبے میں پچاس لاکھ پودے لگائے جائیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.