Tuesday, 23 April 2024, 02:35:06 pm
وزیرا علیٰ پنجاب آج شجر کاری مہم کا افتتاح کرینگے
August 18, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار آج پاکستان کے لئے پودا لگائیے مہم کے تحت شجرکاری مہم کا افتتاح کریںگے۔

وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کیلئے پودا لگائیے ایک تحریک ہے جو پاکستان کو سرسبز خطے میں تبدیل کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی نگرانی میں چلائی جارہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.