Friday, 19 April 2024, 02:44:04 am
ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
August 18, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ہزارہ، مردان، پشاو، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرنوالہ، سرگودھا، فیصل آباد،لاہورڈویژنوں، اسلام آباد گلگت بلتستان اور کشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تاہم ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔

صبح ریکارڈ کیاگیابعض اہم شہروں کاکم ازکم درجہ حرارت

اسلام آباد 23ڈگری سینٹی گریڈ

کراچی 28

پشاور 25

لاہور 22

کوئٹہ اور گلگت 16

مری 15

اورمظفرآباد 21 ڈگری سینٹی گریڈ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.