Wednesday, 24 April 2024, 07:13:21 pm
گروپ سیون کا سالانہ تین روزہ سربراہ اجلاس ہفتے سے فرانس میں شروع ہوگا
August 18, 2019

گروپ سیون کا سالانہ تین روزہ سربراہ اجلاس ہفتے سے فرانس میں شروع ہوگا۔

کینیڈا، جرمنی، اٹلی جاپان، برطانیہ اور امریکہ گروپ سیون کے رکن ممالک ہیں۔

دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کریںگے۔

اقتصادی ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ سربراہ اجلا س میں ٹیکنالوجی، تجارت، عالمی مالیاتی فنڈ سمیت عالمی اقتصادی معاملات پر غور کیا جائیگا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.