Friday, 29 March 2024, 06:10:29 am
افغانستان: شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ،63افراد ہلاک
August 18, 2019

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں کل رات شادی کی ایک تقریب پر خود کش بم دھماکے میں 63افراد ہلاک ہوگئے۔

دھماکے میں ایک سو اسی افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.