Friday, 29 March 2024, 04:58:25 am
تحریک انصاف اپنے وعدے پورے کرے گی:عثمان بزدار
August 18, 2018

وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سردارعثمان احمدخان بزدار  نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپنے وعدے پورے کرے گی۔

آج لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی نامزدگی پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ۔

انہوں نے کہاکہ ہم تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان کے پارٹی کے ہدف کے حصول کیلئے کام کریں گے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.