Tuesday, 23 April 2024, 10:46:40 pm
بلوچستان عوامی پارٹی کے میر جام کمال بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب
August 18, 2018

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر میرجام کمال خان کو بلوچستان اسمبلی کا نیا قائد ایوان منتخب کرلیاگیا ہے۔

انہوں نے 39 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ مجلس عمل کے امیدوار میر یونس عزیز زہری کو بیس ووٹ ملے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.