Friday, 19 April 2024, 06:06:40 am
خیبرپختونخواکےمیڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلہ ٹیسٹ کل ہوںگے
August 18, 2018

خیبرپختونخوا کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے EATA داخلہ ٹیسٹ کل ہوںگے۔یہ ٹیسٹ پشاور، ہری پور، دیر زیریں، سیدو شریف، مردان ، کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مراکز میں ہوںگے ۔ٹیسٹ میں 38ہزار سے زائد امیدوار حصہ لیںگے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.