Friday, 29 March 2024, 12:46:39 am
اٹھارویں ایشیائی کھیل2018ء آج سے جکارتہ میں شروع
August 18, 2018

18ویں ایشیائی کھیل2018ء آج (ہفتہ) سے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں شروع ہورہے ہیں۔

ایشیائی کھیلوں میں پینتالیس ملکوں کے کھلاڑی حصہ لیں گے جوہاکی ،فٹ بال، ریسلنگ، سوئمنگ ،اتھلیٹکس، ٹیبل ٹینس،شوٹنگ، تائیکوانڈو، ہینڈبال اور دوسرے کھیلوں سمیت مختلف ایونٹس میں حصہ لیں گے۔پاکستان بھی ان کھیلوں کے فٹ بال ،سوئمنگ ،ہاکی اوراتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لے رہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.