Friday, 29 March 2024, 03:05:53 am
سکھر ، حیدرآباد ، موٹر وے منصوبے سے اندرون سندھ میں سماجی اور معاشی انقلاب آئے گا :عاصم سلیم
July 18, 2020

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھر ، حیدرآباد ، موٹر وے منصوبے سے اندرون سندھ میں سماجی اور معاشی انقلاب آئے گا ۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ 306 کلومیٹر طویل سکھر ، حیدرآباد موٹر وے ایم سکس کی تکمیل سے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا پشاور سے کراچی تک مشرقی روٹ بھی مکمل ہوجائے گا ۔انہوں نے کہاکہ یہ منصوبہ مشرقی بلوچستان کو مکمل موٹر وے نیٹ ورک سے بھی منسلک کرے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.