Wednesday, 24 April 2024, 09:29:19 am
نیلسن مینڈیلاکاعالمی دن
July 18, 2020

نیلسن مینڈیلا کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا ۔نیلسن منڈیلا 18 جولائی 1918ء کو پیدا ہوئے جنہوں نے اپنی زندگی انسانی حقوق کے علمبردار کے طورپر انسانیت کی خدمت اورامن کے عالمی پیامبر کے طورپر وقف کی اور وہ آزاد جنوبی افریقہ کے جمہوری طورپر منتخب پہلے صدر تھے ۔اس دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہرشخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ دنیا میں بہتری کیلئے تبدیلی لائے اوراس میں یہ صلاحیت ہے ۔مینڈیلا ڈے سب کیلئے موقع ہے کہ وہ تبدیلی کیلئے ملکر کام کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.