Tuesday, 23 April 2024, 11:21:39 am
وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
July 18, 2019

 گورنر پنجاب چودھری سرور اورپنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان سے آج لاہورمیں ملاقات کی۔

ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقی اور عوامی فلاح وبہبود سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

 
Error
Whoops, looks like something went wrong.