Thursday, 25 April 2024, 04:55:23 am
خیبرپختونخواکی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کی ساڑھے پانچ ارب روپے سے زائد مالیت کے آٹھ منصوبوں کی منظوری
July 18, 2019

خیبرپختونخواکی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے پشاورمیں اپنے اجلاس میں ساڑھے پانچ ارب روپے سے زائد مالیت کے آٹھ منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

یہ منصوبے تعلیم، مقامی حکومت ،کثیرجہتی ترقی، شاہراہوں کی تعمیر، سائنس وٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں سے متعلق ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.