Saturday, 20 April 2024, 01:00:23 am

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے شدید سیلاب سے متعلق خبردار کیا
July 18, 2019

File Photo

خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران صوبے کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں اور شدید سیلاب سے متعلق خبردار کیا۔

چترال، دیر بالا، سوات اور کوہستان ضلعوں کے ڈپٹی کمشنرز کو کسی جانی اور مالی نقصان سے بچنے کیلئے احتیاطی اقدامات کرنے کیلئے ایک مراسلہ بھجوایا گیا ہے۔ سیاحوں کو پہاڑی علاقوں کا دورہ کرنے سے گریز کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.