Wednesday, 11 December 2019, 07:36:11 am
ضلع اورکزئی: مکان کی چھت گرنے سے آٹھ افراد جاں بحق
July 18, 2019

فائل فوٹو

ضلع اورکزئی میں جمعرات کی سہ پہر KALAYA کے قریب ایک گھر کی چھت گرنے سے آٹھ افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ مکان کی چھت گر گئی۔

زخمیوں کو ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال KALAYA منتقل کر دیا گیا ہے۔