Thursday, 28 March 2024, 06:25:32 pm
نیلسن منڈیلا کا عالمی دن
July 18, 2019

آج (جمعرات) نیلسن منڈیلا کا عالمی دن منایا گیا۔

نیلسن منڈیلا جو 18جولائی1918 میں پیدا ہوئے ،اپنی پوری زندگی انسانی حقوق کے وکیل کے طورپر انسانیت کی خدمت کرنے اور امن قائم کرنے والی شخصیت کے طور پر یاد رکھا جائے گا اور آزاد جنوبی افریقہ کے جمہوری طورپر منتخب پہلے صدر تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.