Friday, 19 April 2024, 05:16:25 am
شام اور ترکی کے فوجیوں کے درمیان لڑائی نہیں دیکھنا چاہتے:ولید المعلم
June 18, 2019

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ وہ شام اور ترکی کے فوجیوں کے درمیان لڑائی نہیں دیکھنا چاہتے۔ انہوں نے یہ بات آج چین میں چینی حکومت کے اہم سفارتکار اور سٹیٹ قونصلر کے ساتھ ایک مشترکہ بریفنگ کے دوران کہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.