Wednesday, 16 October 2019, 06:50:03 am
ورلڈ کپ2019: انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا
June 18, 2019

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میںانگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے شکست دے دی۔

انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 397 بنائے تھے۔

جواب میں افغان کھلاڑیوں نے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 247رنز بنائے یوں انگلینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر 150 رنز کے بڑے مارجن سے فتح اپنے نام کی۔