Wednesday, 24 April 2024, 05:51:18 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر:کاربم دھماکے میں چھ بھارتی فوجی اوردوشہری زخمی
June 18, 2019

File Photo

مقبوضہ کشمیرمیں ایک کاربم دھماکے میں چھ بھارتی فوجی اوردوشہری زخمی ہوگئے ہیں۔بھارتی فوج کے مطابق دھماکے میں پلوامہ کے جنوبی علاقے میں فوج کی گشت پرمامورگاڑی کونشانہ بنایاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.