Thursday, 25 April 2024, 06:34:14 pm
فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کا فروغ ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے ناگزیر ہے:گورنر بلوچستان
June 18, 2019

بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کا فروغ ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے ناگزیر ہے۔آج کوئٹہ میں پیشہ وارانہ اور فنی تعلیم کے فروغ کے بارے میں جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو جدید فنی تعلیم سے آراستہ کرکے صوبے سے بے روزگاری کی شرح کو کم کیا جاسکتا ہے۔امان اللہ یاسین زئی نے صوبے میں نئے فنی اور پیشہ وارانہ تربیتی اداروں کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.