Saturday, 20 April 2024, 04:32:20 pm
انڈو نیشیا:مسافر کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک
June 18, 2019

File Photo

انڈو نیشیا کے جزیرے جاوا میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس ترجمان Frans Barung Mangera نے کہا ہے کہ حادثہ میدورہ جزیرے کے قریب پیش آیا کشتی میں گنجائش سے زائد تقریباً پچاس افراد سوار تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.