Friday, 29 March 2024, 01:32:51 pm
آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال 2019-20 کیلئے121 ارب56 کروڑ روپے حجم کا بجٹ پیش
June 18, 2019

آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال 2019-20 کیلئے ایک سو اکیس ارب چھپن کروڑ روپے حجم کا بجٹ آج آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی مظفر آباد میں پیش کیاگیا جس میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ ایوان میں بجٹ پیش کرتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر خزانے اور منصوبہ بندی کے وزیر ڈاکٹر نجیب نقوی نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے لئے مجموعہ اخراجات کا تخمینہ ستانوے ارب روپے سے زائد لگایا گیا ہے۔ حکومت انکم ٹیکس اور دوسرے ٹیکسوں سے پچیس ارب روپے حاصل کرے گی جبکہ وفاق کی طرف سے چون ارب روپے سے زائد آزاد کشمیر کے وسائل سے حاصل کئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.