Tuesday, 23 April 2024, 09:07:15 pm
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کاگوجرانوالہ میں عام انتخابات کےحوالےسےانتظامات کاجائزہ
June 18, 2018

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری رضوی نے آج گوجرانوالہ میں آئندہ عام انتخابات پرامن ماحول میں کرانے کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ گوجرانوالہ میں مختلف محکموں کے ضلعی سربراہوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد نگران حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لئے مناسب اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.