Thursday, 25 April 2024, 01:40:29 am
یمن میں حکومت کاحوثی ملیشیا پراقوام متحدہ کی اپیل کاجواب دینےپرزور
June 18, 2018

یمن میں حکومت نے حوثی ملیشیا پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے نمائندے Martin Griffith کی اپیل کا جواب دیں اور پرامن طور پر حدیدیہ شہر اوربندرگاہ خالی کردیں۔ آج جاری کئے گئے ایک بیان میں حکومت نے صوبہ حدیدیہ اور ملیشیا کے زیر تسلط تمام یمنی علاقوں کی آزادی کے لئے کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.