Friday, 19 April 2024, 12:37:20 pm

مزید خبریں

 
سکیورٹی فورسز کی بنوں کے علاقے جانی خیل میں کارروائی،2 دہشتگرد ہلاک
May 18, 2023

سیکورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور بے گناہ شہریوں کے خلاف دہشت گردسرگرمیوں میں ملوث تھے۔

دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارودبھی برآمد کیا گیا ۔

مقامی افراد نے سیکورٹی فورسز کی اس کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.