Friday, 29 March 2024, 08:42:20 pm

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر ، گلگت بلستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
May 18, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبر پختونخوا،خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد،گلگت بلتستان اور کشمیرمیں گردآلودہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دورا ن مختلف مقامات پرژالہ باری متوقع ہے۔تاہم ملک کے دیگرحصوں میں موسم زیادہ ترخشک اورگرم رہے گا۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباداورگلگت بارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور اکیس کراچی انتیسپشاور چوبیسکوئٹہ اورمظفرآباد سترہاورمری گیارہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر ، جموں، Leh، پلوامہ،اننت ناگ ، شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر اوراننت ناگ میں تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ،جموں چوبیس،Leh چار، پلوامہ، شوپیا ں اوربارہ مولہ میں بارہ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.