Tuesday, 02 June 2020, 09:34:22 am
وزیراعلی بلوچستان کا صوبے میں ابھی پبلک ٹرانسپورٹ بحال نہ کرنے کا فیصلہ
May 18, 2020

فائل فوٹو

بلوچستان کے وزیراعلی جام کمال خان کی زیر صدارت آج(پیر) کوئٹہ میں اعلی سطح کے ایک اجلاس میں صوبے میں ابھی پبلک ٹرانسپورٹ بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں کوروناوائرس اور ہسپتالوں میں طبی آلات کی فراہمی سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا۔